بین الاقوامی آریان خان منشیات کیس کا اہم گواہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ممبئی: آریان خان منشیات کیس میں اینٹی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کا آزاد گواہ پربھاکرسائل دل کا دورہ پڑنے سے 36 برس کی عمر میں ہلاک ہوگیا۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں