پرتگالی حملوں کو روکنے والے مسلمان امیر البحرپر مبنی فیچر فلم نے بھارت کا قومی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

بین الاقوامی

پرتگالی حملوں کو روکنے والے مسلمان امیر البحرپر مبنی فیچر فلم نے بھارت کا قومی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

دنیا بھر میں پھیلنے والی کورونا وبا کی وجہ سے بھارت کے 67ویں نیشنل ایوارڈز کی تقریب منعقد نہیں ہوسکی تھی جو بھارتی وزارت اطلاعات کی جانب سے گزشتہ روز