تنگوانی، باغی ٹی وی (نامہ نگار منصور بلوچ تنگوانی)تنگوانی تھانے کی حدود انڈس ہائی وے کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار 3
محرام الحرام کے دوران عزاداروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریسکیو1122 کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے،جس کے حوالے سے ریسکیو1122 نے پریس ریلیز جاری کی

