پریڈ گراونڈ

اسلام آباد

پی ٹی آئی کے جلسے میں بولی وُڈ اداکار رنبیر کپور اور کرکٹر عماد وسیم کی آمد؟خبریں تیزی سے وائرل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج ہفتہ کو اسلام آباد میں مہنگائی اور موجودہ حکومت کے اقدامات کے خلاف احتجاج اور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی