پسنی

pasni
تازہ ترین

پسنی کے پہاڑی علاقے سے کروڑوں روپے مالیت کی 2 ہزار کلوگرام سے زائد چرس برآمد

حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری ہے پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس نے پسنی بلوچستان میں بڑا آپریشن کیا،