پاکستان پنجاب اسلحہ لائسنس میں توسیع کی خبر کی حقیقت سامنے آ گئی پنجاب اسلحہ لائسنس میں توسیع کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ نادرا کو محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے سے تاریخ کی توسیع کا کوئی نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا۔+92515 سال قبلپڑھتے رہیں