پنجاب اسمبلی ممبران کی جائیداد گوشوارے

لاہور

پنجاب اسمبلی :شیخ علاوالدین سب سے امیر ترین رکن اسمبلی ،اثاثوں کی تفصیلات آنا شروع ہوگئیں

لاہور:الیکشن کیمشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے بعد اب صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات دینا شروع کردی ہیں .الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قصور