پاکستان پنجاب بھر کے میڑک اور انٹرمیڈیٹ کلاس کا رزلٹ کب جاری ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی پنجاب بھر کے میڑک کا رزلٹ 16 اکتوبر کو جاری ہو گا اور انٹرمیڈیٹ کلاس کا رزلٹ 30 ستمبر کو جاری ہو گا- باغی ٹی وی : اعلامیے میں کہاعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں