پاکستان پنجاب حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو نقد انعام دینے کا اعلان پنجاب حکومت نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو 10،10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں