پنجاب کے ہستپال فضلہ پیدا کررہے ہیں.

پاکستان

لاہور:پنجاب کے 3049 ہسپتالوں میں روزانہ 92 ہزار 136 کلوگرام فضلہ پیدا ہورہا ہے،پنجاب اسمبلی میں انکشاف

لاہور :67 ہسپتالوں میں فضلہ جلانے کا پلانٹ نہ ہونے کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع.یہ قرار داد تحریک التوا تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید