پولیس کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے ترک اداکار سے فراڈ کے ملزم کاشف ضمیر کی اہلیہ کا الزام

پولیس کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے ترک اداکار سے فراڈ کے ملزم کاشف ضمیر کی اہلیہ کا الزام #Baaghi
پاکستان

پولیس کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے ترک اداکار سے فراڈ کے ملزم کاشف ضمیر کی اہلیہ کا الزام

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل کے ہیرو انگین التان سے فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی اہلیہ اردن جبین نے پولیس پر خود کو ہراساں کرنے کاالزام لگایا ہے-