پولیس یونیفارم میں ملبوس لڑکی کی مختلف گانوں پر پرفارم کرنے کی ٹک ٹاک ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان

پولیس یونیفارم میں ملبوس لڑکی کی مختلف گانوں پر پرفارم کرنے کی ٹک ٹاک ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل

پولیس کی یونیفارم پہنے لڑکی کی مختلف گانوں پر لپ سنگنگ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس پر صارفین اسے تنقید کا نشانہ بنا رہے