پاکستان پیمرا اتھارٹی کا 165 واں اجلاس، سماء ٹی وی کے شئیرز کی منتقلی کی درخواست منظور پیمرا اتھارٹی کا 165 واں اجلاس آج مورخہ 22 ستمبر 2021 کو چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی زیر صدارت پیمرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں