پی سی بی

کھیل

پاکستان کرکٹ میں ٹھیکیداری نظام شروع ، گراؤنڈزمین اور کیوریٹرز کو 2ماہ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بھی ٹھیکیداری کرنے لگی ، اطلاعات کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 243 ریجنل گرائونڈز مین اور کیوریٹرز کو 2ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان