پشاور پرویز خٹک نے غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو نکالنے کی حمایت کردی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نگراں حکومت کی غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو نکالنے کی حمایت کردی ہے اور پشاور میں تقریب کا انعقاد+92512 سال قبلپڑھتے رہیں