پاکستان پی ٹی آئی حکومت ڈی جی خان یا میانوالی سمجھ کر ہی گجرات پر ترقیاتی فنڈ لگا دے پرویز الہی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت ڈیرہ غازی خان یا میانوالی سمجھ کر ہی گجرات پرعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں