پاکستان پی ٹی وی نے عوام سے اربوں روپے کا ٹیکس وصول کیا لیکن وہ کوئی ایسا شاہکار نہ بنا سکا جس پر ہمیں فخر ہو شان شاہد پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وہ تُرک سیریز کے پاکستان میں نشر کرنے کے مخالف نہیں بلکہ پی ٹی وی پر نشر کرنے کے مخالفعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں