چائلڈ پروٹیکشن اینڈ و یلفئر بیورو پنجاب نے نادیہ جمیل کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

شوبز

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ و یلفئر بیورو پنجاب نے نادیہ جمیل کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

نادیہ جمیل چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو پناجب کی خیر سگالی سفیر مقرر نادیہ مقبول عوام میں بہت مقبول ہیں۔لوگ ان کی بات سنتے ہیں : چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن