تازہ ترین لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں لگی آگ،دو بچے جاں بحق،سات افراد زخمی پنجاب کے شہر فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے دو بچوں کی موت ہو گئی جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے.ممتاز حیدر1 سال قبلپڑھتے رہیں