چرنوبل کی باقیات سے تابکاری کے اخراج میں اضافہ، 35 سال بعد کسی نئے ایٹمی حادثے کا خطرہ

بین الاقوامی

چرنوبل کی باقیات سے تابکاری کے اخراج میں اضافہ، 35 سال بعد کسی نئے ایٹمی حادثے کا خطرہ

یوکرائن: سابق سوویت یونین کے جوہری بجلی گھر ’’چرنوبل‘‘ کے ملبے میں موجود تابکار مادوں سے 35 سال بعد ایک بار پھر تابکاری کے اخراج میں اضافہ ہونے لگا ہے