چوہدری پرویز الٰہی

پاکستان

چوہدری برادران کی ختم نبوتﷺ سے محبت کوسلام:مذہبی رہنماوں کا چوہدری پرویزالٰہی کوخراج تحسین

لاہور:چوہدری برادران کی ختم نبوتﷺ سے محبت کوسلام:مذہبی رہنماوں کا چوہدری پرویزالٰہی کوخراج تحسین،اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ممتازمذہبی شخصیت،عالم باعمل،محقق اورمعروف عالم دین ڈاکٹرحافظ عبدالرحمن مدنی نے ملاقات کی