قصور چکن پاکس یعنی لاکڑہ کاکڑہ کی بیماری نے بچوں کا جینا دشوار کر دیا،حکومت سے مریضوں کیلئے تمام ہسپتالوں میں سپیشل ڈیسک قائم کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق
قصور اور گردونواح میں لاکڑا کاکڑا کی بیماری نے بچوں کو نڈھا کر دیا،بعض مقامات پر بڑے بھی شکار تفصیلات کے مطابق قصور اور گردونواح میں پچھلے چند دنوں سے