اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانے والے تین چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز بعد از وفات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔
کراچی میں خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی اساتذہ کے شاگرد کہتے ہیں کہ وہ اساتذہ کم اور دوست زیادہ تھے، اساتذہ نہایت شفقت سے پیش آتے تھے،

