ڈاکٹر آیت اللہ درانی

پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ڈاکٹر آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر آیت اللہ درانی جمہوریت کے سچے سپاہی، دیندار اور علم وعمل والے کھرے انسان تھے .انہوں نے جمہوریت، پاکستان اور بلوچستان کے حقوق اور عوام کی فلاح کے لئے