امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی دفتر خارجہ نے امریکہ سے سفارتی محاذ پر از سر نو کوششوں کی تجویز دے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے درخواست پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی عدالت نے حکم دیا کہ دفتر خارجہ اپنے محکمے

