کیا دفترِخارجہ ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کو اپنا مقدمہ سمجھتا ہے؟ عدالت

0
49
aafia

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے درخواست پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی

عدالت نے حکم دیا کہ دفتر خارجہ اپنے محکمے کے وکیل اور فوزیہ صدیقی کی ملاقات کروائےحکومت کیس میں قانونی اور سفارتی محاذ پر کیا اقدامات اٹھا سکتی ہے، آگاہ کیا جائے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا دفترِخارجہ ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کو اپنا مقدمہ سمجھتا ہے یا اس کو ان کانجی معاملہ مانتا ہے؟ نمائندہ دفتر خارجہ نے کہا کہ عافیہ کے امریکی وکیل نے وہاں کی حکومت کو رحم کی درخواست دائر کر رکھی ہے،دفتر خارجہ کے افسر نے امریکی محکمہ خارجہ کا 2015 کا ایک سفارتی نوٹ پڑھ کر سنایا ، اگر امریکی کنونشن پر دستخط ہو بھی گئے تو امریکہ میں سیاسی فضا ایسی نہیں کہ عافیہ کو پاکستان کے حوالے کیا جا سکے،

عالمی یوم تعلیم امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام منسوب

یاد رہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس وقت امریکہ کی جیل میں‌ ہیں اور انہیں‌ چھیاسی برس کی سزا سنائی گئی ہے. اہل خانہ کی طرف سے حکومت سے بار بار اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے

امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ:پاکستان نے امریکہ سے بڑا مطالبہ کردیا ،

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کراچی میں احتجاج

اچھا ہوتا وزیراعظم اپنی تقریر میں ڈاکٹر عافیہ کا ذکر کرتے۔ حافظ سعد رضوی

 یہودی عبادت گاہ میں ہلاک یرغمالی ملک فیصل اکرم نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کروائی جائے، اہلخانہ عدالت پہنچ گئے

نئی حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رہا کرائے،مولانا عبدالاکبر چترالی کا مطالبہ

Leave a reply