شوبز ڈرامہ سیریل الف جیسے مذہبی مواد بنانے میں اپنی خدمات سر انجام دینا چاہتا ہوں حمزہ علی عباسی حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ جیسے مذہب سے متعلق فلمیں دستاویزی فلم اور ڈرامے بنائیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کےعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں