پاکستان ڈرامہ سیریل دھوپ کنارے کے بعد آہٹ اور تنہائیاں بھی سعودی عرب میں نشر کئے جائیں گے پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل دھوپ کنارے کی کامیاب عربی ڈبنگ کے بعد اب دو اور پاکستانی ڈرامے ’تنہائیاں‘ اور ’آہٹ‘ کو بھی عربیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں