ڈرامے فلاپ ہوچکے، نوازاینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز،لیکس اورگیمزسے باہرآکرالزامات کا جواب میرٹ پردے فواد چودھری

اسلام آباد

ڈرامے فلاپ ہوچکے، نوازاینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز،لیکس اورگیمزسے باہرآکرالزامات کا جواب میرٹ پردے فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نوازاینڈ کمپنی کے ڈرامے فلاپ ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ نوازاینڈ کمپنی