ڈیڈ لاک

پاکستان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور سیکریٹری خوراک کے مابین ہڑتال کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین عاصم رضا، چئیرمین پنجاب عبدالروف مختار، حافظ احمد، میاں ریاض سمیت دیگر نے سیکریٹری خوراک سے ملاقات کی۔۔ فلور ملز ایسوسی ایشن