ڈی جی آئی ایس آئی کی ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ نمازادا کرتے وائرل پُرانی تصویر پر بھارتی میڈیا کا منفی پراپیگنڈا شروع

پاکستان

ڈی جی آئی ایس آئی کی ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ نمازادا کرتے وائرل تصویر پر بھارت کے اوسان خطا ، منفی پراپیگنڈا شروع

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی افغان امن عمل کا حصہ اور قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ نماز