قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیازنے والدہ سلیمہ امتیاز کے ہمراہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں ایک ساتھ پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
آن لائن فٹنس ٹیسٹنگ ہم سب کے لیے ایک نیا تجربہ تھا.لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن ٹیسٹنگ کا فائدہ ہوگا. آج کل کرکٹ بہت تیز ہوگئی لہذا فٹنس ٹیسٹ