کامرس

اہم خبریں

جی ڈی پی تاریخ کی دوسری بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پارلیمانی سیکرٹری کامرس

حکومت نےپاکستان کی معاشی صورتحال پر اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری برائے کامرس عالیہ حمزہ نے معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کیں