لاہور : پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کی ڈاکٹرز ہسپتال آمد، کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دُعا کی۔اعجاز چوہدری
لاہور :کامیڈین امان اللہ خان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کروادیا گیا، اہل خانہ کی جانب سے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی