کراچی: کالے جادو کے الزام میں سندھ پولیس کےدو کانسٹیبلز کو نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ باغی ٹی وی :سرکاری دستاویزات کے مطابق دو نوں کانسٹیبلز
خواتین پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کا نوٹس آ گیا۔ ملوث پولیس آفسران /اہلکاران کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا گیا،