شعرو شاعری کبھی اُن کو آہنگِ صدا کرو…!!! بقلم:جویریہ بتول آہنگِ صدا…!!! [بقلم:جویریہ بتول]۔ تم چپ یوں ہی نہ رہا کرو… کبھی رقم کوئی حرفِ وفا کرو… جذبات کو نہ دو یوں اذیتیں… کبھی اُن کو بھی آہنگِ صدا کرو…عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں