کرائم

تازہ ترین

کراچی : اسٹریٹ کرائم میں ملوث اشتہاری ملزم ہمایوں ساتھی سمیت گرفتار

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کاروائی میں اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث مفرور اشتہاری مرکزی ملزم ہمایوں عرف مایا ساتھی اسد عرف برگر سمیت گرفتار