کرائمز

اسلام آباد

اسلام آباد:جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں: جرائم میں ملوث11گینگزسمیت177ملزم گرفتار

اسلام آباد:کیپیٹل پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں:سنگین جرائم میں ملوث11گینگزسمیت 177ملزمان کوگرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے ایک کروڑ60لا کھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد ، اسلام آباد