کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس 19 اور شالیمار ایکسپریس 21 گھنٹے لیٹ