رواں سال کے آغاز سے اب تک شہر میں 543 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 581 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ
کراچی میں ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ برس 2024 کے دوران تقریبا 500 افراد حادثات میں جاں بحق ہوئے جبکہ 4 ہزار 879 افراد