کراچی: چڑیا گھر کی خراب حالت کیخلاف درخواستوں پر سماعت، کے ایم سی حکام نے عملدرآمد رپورٹ پیش کردی

پاکستان

کراچی: چڑیا گھر کی خراب حالت کیخلاف درخواستوں پر سماعت، کے ایم سی حکام نے عملدرآمد رپورٹ پیش کردی

سندھ ہائیکورٹ میں چڑیا گھر کی خراب حالت کے خلاف درخواستوں پر سماعت میں کے ایم سی حکام نے عملدرآمد رپورٹ پیش کردی- باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق