تازہ ترین کراچی، پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کے پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں