ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے سپاہی ٹینکوں کے ساتھ کرد جنگجوؤں پر یلغار کریں گے۔ باغی ٹی وی :عالمی خبررساں دارے کے مطابق ترک
ترکیہ کے شام میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے جواب میں کرد جنگجوؤں نے آج ترکیہ پر 6 راکٹس برسائے جس میں 3 افراد ہلاک،10 زخمی اور