پچیس مئی کو یش راج سٹوڈیو میں فلم میکر کرن جوہر کی پچاسویں سالگرہ منائی گئی سالگرہ کی یہ تقریب بڑے پیمانے پر کی گئی اس میں نوجوان نسل سے
کرن جوہر کی برتھ ڈے پارٹی لے بیٹھی بہت سارے شوبز ستاروں کو۔ان کی سالگرہ میںشرکت کرنے والا ہر دوسرا سٹار کورونا میں مبتلا ہو گیا ہے اس حوالے سے