کرونا سے احتیاط کے حوالے سے اجماع کے نا ہونے کی بڑی وجہ "سرکاری مفتی” کا نا ہونا اور اس عہدہ کو مذاق اور نیچ بنا دیا جانا ہے

اسلام

کرونا سے احتیاط کے حوالے سے اجماع کے نا ہونے کی بڑی وجہ "سرکاری مفتی” کا نا ہونا اور اس عہدہ کو مذاق اور نیچ بنا دیا جانا ہے

*سرکاری مفتی؟ *** موجودہ وبا کے ہنگام،ایک آئینی اسلامی ریاست کے متفقہ اجتماعی نظام رہنمائی (فتوا، شرعی رائے ) کی جس قدر ضرورت محسوس ہو رہی ہے ـــــــ شاید قریب