کرکٹ میچ

تازہ ترین

پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان کھیلا گیا میچ 200 سیلاب متاثرین نےاسٹیڈیم میں دیکھا

کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 200 سیلاب متاثرین نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دیکھا۔ ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن