بلوچستان گوادر میں ہاتھ سے تیار ہونے والی کشتیاں اپنی مثال آپ ایک کشتی کیسےتیار ہوتی ہےاور کن مراحل سے گزرتی ہے؟ بلوچستان کا شہر گوادر کشتی سازی کے حوالے سے اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ ساحلی شہر ہونے کے ناطے کشتی سازی یہاں کے باسیوں کا ایک قدیم ذریعہ روزگار رہاعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں