کشمیر فائلز

بین الاقوامی

بھارتی فلم "کشمیرفائلز” کو سنسر کرنا نیوزی لینڈ کے باشندوں کی آزادی پر حملہ ہوگا،سابق نائب وزیراعظم

حکمران ہندوانتہاپسند جماعت بی جے پی کی حمایت اورتعاون سے بننے والی متنازع پروپیگنڈا فلم "کشمیرفائلز" میں کشمیری مسلمانوں کودہشت گرد اورقاتل کے طورپردکھایا گیا ہے جبکہ کشمیری ہندوپنڈتوں کومظلوم