بین الاقوامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے حالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں