عیدالضحیٰ پر پیٹ اور ہاضمے سمیت دیگر بیماریوں سے بچنے کیلئے گوشت احتیاط سے کھائیں۔ معدہ اور آنتوں کی بیماری سے بچنے کیلئے تیز مصالحہ والی خوراک سے پرہیز بہتر
بکرا عید ہو گھر میں کلیجی نہ پکے یہ کیسے ممکن ہے، بڑی عید پر جیسے قربانی کا گوشت تیار ہوتا ہے تو سب سے پہلے کلیجی چولہے پر چڑھا